تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والا ڈرائیور قابوکرلیاگیا

تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے  والا ڈرائیور قابوکرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو ٹریفک حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں