کام کے سلسلے میں گھر سے جانے والا نوجوان مبینہ اغوا

کام کے سلسلے میں گھر سے  جانے والا نوجوان مبینہ اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوجوان کو مبینہ اغوا کرلیا گیا۔ تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے داؤد نگر کے رہائشی دلشاد نے پولیس کو بتایا کہ اسکا 25 سالہ بیٹا نوید انجم کام کیلئے گھر سے باہر نکلا جسے راستے سے ہی ملزموں نے اغوا کرلیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے داؤد نگر کے رہائشی دلشاد نے پولیس کو بتایا کہ اسکا 25 سالہ بیٹا نوید انجم کام کیلئے گھر سے باہر نکلا جسے راستے سے ہی ملزموں نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں