قتل کیس ،ملزم کو سزائے موت،10 سال قید با مشقت،10 لاکھ جرمانہ

قتل کیس ،ملزم کو سزائے موت،10  سال قید با مشقت،10 لاکھ جرمانہ

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو سزائے موت،10 سال قید با مشقت اور 10 لاکھ جرمانہ کا حکم سنایا ہے

ایڈیشنل سیشن جج محمد اشفاق نے مقدمہ نمبر 433/25 کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم وریام کو سزا کا حکم سنایا ہے ۔ استغاثہ کے مطابق ملزم وریام نے بکرا چوری کے مبینہ الزام پر فرسٹ ایئر کے طالب علم کو قتل کر دیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں