منجا کلچر کے خاتمہ کیلئے تما م تھا نو ں کو احکا مات جاری
گوجرہ(نمائندہ دنیا )ریجنل پو لیس آ فیسر سہیل اختر سکھیرا کی طرف سے منجا کلچر کے خاتمہ کیلئے تما م تھا نو ں کو احکا مات جاری کر دیئے گئے ہیں
مقا می پو لیس اور چکوک کے نمبردارو ں کی طرف اعلا نا ت کروا ئے جارہے کہ کو ئی چوہدری یا کو ئی شخص گلی محلو ں یا میں چا را پا ئیا ں رکھ کر اشخا ص کو اکٹھا نہیں کرے گا اور نہ ہی گلی محلو ں میں اپنے دروازو ں یا تھڑو ں پر لو گ اکٹھے ہوکر بیٹھیں گے خلا ف ورزی کرنے وا لے افراد کے خلا ف سخت کا رروا ئی کا حکم دیا گیا ہے ۔