ڈپٹی کمشنر حافظ آ باد کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ ، سہو لیات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر حافظ آ باد کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ ، سہو لیات کا جائزہ

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دُنیا)ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے شعبہ ایمرجنسی، تمام ان ڈور، آؤٹ ڈور ڈیپارٹمنٹس، لیبارٹری، ایکسرے یونٹ۔۔۔

 میڈیسن سٹور، پرچی کاؤنٹرز اور دیگر شعبہ جات کا دورہ کرتے ہوئے مریضوں کو دستیاب علاج معالجہ ،مفت ادویات کی فراہمی ، سٹاف کی حاضری، صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات و سہولیات کا جائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر نرجس خاتون جعفری، ایم ایس ڈاکٹر ریحان اظہر بھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں