رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

رکشے میں سفر کرنے والے شہری  کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی راپورٹر)رکشے میں سفر کرنیوالے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں گلفام نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اسکی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں