گھر کے باہر سے شہری کا رکشہ چوری

گھر کے باہر سے شہری کا رکشہ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آباد کے علاقہ میں عبدالسلام نامی شہری کا رکشہ اس کے گھر کے باہرکھڑا تھا جسے نامعلوم افراد چوری کرکے موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تھانہ سمن آباد کے علاقہ میں عبدالسلام نامی شہری کا رکشہ اس کے گھر کے باہرکھڑا تھا جسے نامعلوم افراد چوری کرکے موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں