بجلی چوری کرنے والے دو افراد گرفتار

بجلی چوری کرنے والے دو افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے دو افراد کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے دو افراد کو قابو کرلیا۔ جو بجلی چوری کرنے میں مصروف تھے اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

بجلی چوری کرنے والے دو افراد کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے دو افراد کو قابو کرلیا۔ جو بجلی چوری کرنے میں مصروف تھے اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...