چھت پر صفائی کے دوران گرمی سے بے ہوش نو جوان ہسپتال منتقل
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) گورنمنٹ ہائی سکول جڑانوالہ کی چھت پر صفائی کے دوران گرمی کی شدت سے بے ہوش ہونے والے چک نمبر 240 گ ب کے رہائشی 22 سالہ حسنین کو ریسکیو 1122 نے بحفاظت نیچے اتار کر ہسپتال منتقل کر دیا۔
گورنمنٹ ہائی سکول جڑانوالہ کی چھت پر صفائی کے دوران گرمی کی شدت سے بے ہوش ہونے والے چک نمبر 240 گ ب کے رہائشی 22 سالہ حسنین کو ریسکیو 1122 نے بحفاظت نیچے اتار کر ہسپتال منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments