خاتون کو فون کالز اور میسجز پر دھمکیاں

خاتون کو فون کالز اور  میسجز پر دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو فون کالز اور میسجز کرکے اس کی ذاتی زندگی سے متعلق دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں ایمن فاطمہ نامی خاتون نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسے فون کالز اور میسجز کرتے اسکی ذاتی زندگی کو نقصان پہنچانے کیساتھ اسے قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...