ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ روڈ کی تباہی کی وجہ بن رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments