میانی تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے تھانہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ
میانی (نامہ نگار ) میانی تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے تھانہ میانی میں عظیم الشان بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد۔
سرگودھا پولیس کی زیرِ نگرانی بروز جمعرات، 16 جولائی 2026 کو پولیس سٹیشن میانی میں کیا گیا اس فلاحی کیمپ میں ایس پی انویسٹیگیشن سرگودھا، عمران عباس چدھڑ نے بطو مہمانِ خصوصی شرکت کی،جبکہ ان کے ہمراہ ایس ایچ او (SHO) تھانہ میانی انصر عباس جوڑا بھی موجود تھے جنہوں نے اس کارِ خیر کے انتظامات کی مکمل نگرانی کی اور خود بھی خون کا عطیہ دیا۔ اس موقع پر علاقے کی معروف شخصیات ملک سفیان سکندر بھرتھ صاحب اور عثمان اشرف گوندل نے بھی کیمپ میں خصوصی شرکت کی
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments