وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

 وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر  نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پیٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس پر ڈرائیور کو گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...