10افراد کو کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
لاہور (خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے افشاں حنیف دختر محمد حنیف کو کامرس، سید تقی کرامت ولد سیدکرامت علی نجفی کو تاریخ، فضل عباس اعوان ولد طارق جاویدکو انٹرنیشنل ریلیشنز، عائشہ شاہد شیخ دخترشاہد اقبال شیخ کو کلینیکل سائیکالوجی، اسما نوشین دختر محمدرفیق کو زوالوجی، سائرہ احمد دختر محمد احمداعوان کو کامرس۔۔۔
پنجاب یونیورسٹی نے افشاں حنیف دختر محمد حنیف کو کامرس، سید تقی کرامت ولد سیدکرامت علی نجفی کو تاریخ، فضل عباس اعوان ولد طارق جاویدکو انٹرنیشنل ریلیشنز، عائشہ شاہد شیخ دخترشاہد اقبال شیخ کو کلینیکل سائیکالوجی، اسما نوشین دختر محمدرفیق کو زوالوجی، سائرہ احمد دختر محمد احمداعوان کو کامرس، حفصہ جاوید دخترخواجہ جاوید احمد کو کمیونیکیشن سٹڈیز، اختر شہناز ولد محمدحیات کوکیمسٹری، محمدرضا ملک ولد طارق محمود ملک کو کیمسٹری اور نعمانہ مسعود دختر مسعودالحق صدیقی کوآرٹ اینڈ ڈیزائن (آرٹ ہسٹری) کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments