ہائیکورٹ :بجلی بل 1کروڑ 11لاکھ کی بجائے 32لاکھ ادائیگی کی ہدایت
لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے شہری کولیسکو بل 1کروڑ 11 لاکھ روپے کی بجائے 32لاکھ روپے کا بل 3روز میں اداکرنے کی ہدایت کردی۔۔۔
عدالت نے واجبات کی مد میں بھجوائے گئے اناسی لاکھ روپے سے زائدبل کی ادائیگی روکتے ہوئے حکم امتناعی جاری کردیا،عدالت نے چیف ایگزیکٹو لیسکو کوشہری کی درخواست پندرہ یوم میں کیس نمٹانے کی ہدایت کردی ، لیسکو نے شہری کو ایک ماہ میں بجلی کے دو مختلف بل بھجوادئیے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments