جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔
تھانہ سمن آباد کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ارم شہزادی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی جواں سالہ بیٹی کو اغوا کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments