کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر2افراد گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی  خلاف ورزی پر2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دو افراد کو کرائے کے گھروں میں رہائش پذیر پایا گیا۔ لیکن ان کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جنہیں گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...