ایس پی فراست بھنڈر نے موٹروے ایم4سیکٹر کمانڈر کا چارج سنبھال لیا
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے نئے سیکٹر کمانڈر موٹروے ایم-4، ایس پی فراست بھنڈر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی انجام دہی شروع کر دی۔
انہوں نے سیکٹر افسروں سے تعارفی اجلاس کے دوران ٹریفک کی روانی، روڈ سیفٹی، قانون پر عملدرآمد، شہریوں کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی اور ادارے کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments