9 محرم واقعہ کی ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنیکا مطالبہ

9 محرم واقعہ کی ایف آئی آر میں دہشت  گردی کی دفعات شامل کرنیکا مطالبہ

سمندری (نمائندہ دنیا) مولانا مفتی محمد سعید رضوی نے مطالبہ کیا ہے کہ 9 محرم الحرام کے روز پیش آنے والے واقعہ کی ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی جائیں۔۔۔

اہلسنت علماء کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محلہ اشرف آباد میں ایک شخص نے حملہ کرکے مولانا غلام فرید سیالوی کو زخمی کیا، جس پر پولیس نے بروقت مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا، جس پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...