نہری پانی چوری کر نیوالے 6افراد کو گرفتار کر لیا گیا

نہری پانی چوری کر نیوالے 6افراد کو گرفتار کر لیا گیا

نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرتے ہوئے فصلوں کو سیراب کیا جا رہا تھا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے چھ افراد کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں محکمہ انہار ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران 26 افراد کو نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرتے ہوئے اپنی فصلوں کو سیراب کرنے میں ملوث پایا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ جن کیخلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...