پالتو کتوں کے حملے میں خاتون شدید زخمی

پالتو کتوں کے حملے  میں خاتون شدید زخمی

گوجرہ (نمائندہ دنیا )چک نمبر 245 گ ب تلونڈی میں زمیندار کے مبینہ طور پر چھوڑے گئے پالتو کتوں کے حملے میں محنت کش خاتون نازیہ آصف شدید زخمی ہوگئی۔

متاثرہ خاتون کی درخواست پر تھانہ صدر گوجرہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...