لوٹے گئے 36لاکھ روپے چند گھنٹوں کے اندر برآمد

 لوٹے گئے 36لاکھ روپے چند گھنٹوں کے اندر برآمد

کراچی(این این آئی) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے مومن آباد پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کو سراہتے ہوئے ایس ایس پی ویسٹ، ایس ایچ او مومن آباد اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے ۔

ترجمان کراچی پولیس کے اعلامیے کے مطابق مومن آباد پولیس نے نقب زنی کی واردات میں لوٹے گئے 36 لاکھ روپے چند گھنٹوں کے اندر برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد برآمد شدہ رقم مقدمے کے مدعی کے حوالے کر دی۔پولیس چیف نے کہا کہ بروقت کارروائی پیشہ ورانہ مہارت کا مظہر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...