سیاسی استحکام اور باہمی اتحاد ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے :خالد عبداللہ غازی
سمندری (نمائندہ دنیا)حلقہ این اے -98 کے رہنما چودھری خالد عبداللہ غازی نے کہا ہے کہ عوامی خدمت، سیاسی استحکام اور باہمی اتحاد ہی ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔
موجودہ حالات اس امر کے متقاضی ہیں کہ تمام سیاسی و سماجی قوتیں ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر عوام کے مسائل کے حل اور قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments