سیالاں دی بھینی میں نادرا کی موبائل وین رجسٹریشن کیمپ
شورکوٹ(نمائندہ دنیا) غریب سدھار ویلفیئر سوسائٹی شورکوٹ کے تعاون سے چک نمبر 484 کالونی کے قریب سیالاں دی بھینی میں نادرا کی موبائل وین کے ذریعے مفت سول رجسٹریشن کیمپ لگایا گیا، جہاں شناختی کارڈ، ب فارم، معذوری کارڈ، بیوہ کارڈ، بائیومیٹرک اور دیگر نادرا سہولیات فراہم کی گئیں۔
غریب سدھار ویلفیئر سوسائٹی شورکوٹ کے تعاون سے چک نمبر 484 کالونی کے قریب سیالاں دی بھینی میں نادرا کی موبائل وین کے ذریعے مفت سول رجسٹریشن کیمپ لگایا گیا، جہاں شناختی کارڈ، ب فارم، معذوری کارڈ، بیوہ کارڈ، بائیومیٹرک اور دیگر نادرا سہولیات فراہم کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments