ضلعی انجمن تاجران رجسٹرڈ چنیوٹ کے عہدیداروں کے اعزاز میں تقریب
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع چنیوٹ کی ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت چودھری مسعود اقبال کی جانب سے ضلعی انجمن تاجران رجسٹرڈ چنیوٹ کے عہدیداران کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا
جس میں چنیوٹ، تحصیل لالیاں، تحصیل بھوانہ کے تاجر رہنماؤں کی جانب سے بھرپور شرکت اس موقع پر ضلعی صدر انجمن تاجران رجسٹرڈ چنیوٹ چودھری اصغر جٹ، خواجہ ندیم رضا، چیئرمین ڈاکٹر ریاض شاہد، ملک قیصر شہزاد ہمبڑ، ملک عرفان طفیل، جنرل سیکرٹری مرزا تیمور بیگ، سیکرٹری انفارمیشن سائیں آصف علی رحمانی، اقبال خان لاشاری، امجد اسلام امجد، حاجی محمد زاہد، ملک اصغر گوگا،چوہدری سعید اسلم، چوہدری رضوان سونی آرائیں، عبدالرحمن متھرومہ، رانا فیصل، جاوید سلیم گجر، ملک غلام رسول، ملک ادریس لکی مارٹ والے ، راؤ جاوید، فیصل شیخ، شیخ بلال سعید، عبد الصمد سرور، سید نور الحسن شاہ، استاد حنیف مٹن والے و دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے چودھری مسعود اقبال کی رہنمائی میں س مکمل یقین و اعتماد کا اظہار کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments