سمندری:مسجد بازار میں آتشزدگی ، سامان جل گیا
سمندری(نمائندہ دنیا)مسجد بازار میں آتشزدگی کے واقعہ کے دوران دکان کا سامان اور چھت پر لگی سولر پلیٹں جل گئیں
اگ مبینہ طور پر گیس لیکیج کی وجہ سے لگی ریسکیو نے آگ پر قابو پالیا پہلوان سموسہ اینڈ آئس بار کی دوکان میں گیس لیکج کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیااور دکان میں پڑا سامان اور سولر پلیٹں جل گئیں ارد گرد کی تمام دوکانیں بند کردی گئیں ایس ایچ او تھانہ سٹی اقبال فرید موقع پر پہنچ گئے جبکہ ریسکیو 1122نے آگ پر قابو پایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments