باپ بیٹوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا ، سنگین دھمکیاں

باپ بیٹوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا ، سنگین دھمکیاں

بشیر اپنے بیٹوں کے ساتھ مو جو د تھا ،ملز موں نے حملہ کر دیا ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)باپ بیٹوں کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے بشیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بیٹوں کے ہمراہ موجود تھا کہ اس دوران سابقہ رنجش کی بنا پر ملز موں نے انہیں قابو کر لیا اور باپ بیٹوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...