13 سالہ لڑ کا اغوا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) دوست کو ملنے جانے والے 13 سالہ لڑکے کو اغوا کرلیا گیا۔عظیم نے پولیس کو بتایا اس کا 13 سالہ بیٹا ابرار گھر سے اپنے دوست کی طرف گیا۔ جسے راستے سے ہی مبینہ طور پر ملز موں نے اغواکرلیا
دوست کو ملنے جانے والے 13 سالہ لڑکے کو اغوا کرلیا گیا۔عظیم نے پولیس کو بتایا اس کا 13 سالہ بیٹا ابرار گھر سے اپنے دوست کی طرف گیا۔ جسے راستے سے ہی مبینہ طور پر ملز موں نے اغواکرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments