نو سر بازوں نے شہری کو لوٹ لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتے ہوئے نوسر بازوں نے شہری کو لوٹ لیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں راشد نامی شہری کو نامعلوم نوسر بازوں نے روک لیا۔ اور خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتے ہوئے تلاشی لینے کے بہانے اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا اور قریبی تھانے پہنچنے کا بول کر موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments