رانا مقصود فاروق واپڈا یونین کے بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب

رانا مقصود فاروق واپڈا یونین  کے بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب

سمندری (نمائندہ دنیا )رانا مقصود فاروق واپڈا یونین کے بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔

ان کے مدمقابل امیدوار کے دستبردار ہونے کے بعد انہیں بلا مقابلہ کامیاب قرار دیا گیا۔اس موقع پر دوست احباب اور شہریوں نے انہیں مبارک باد دی۔ بعد ازاں پیپلز پارٹی کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری رانا بلال فاروق کے دفتر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں کیک کاٹ کر رانا مقصود فاروق کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...