ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ، ڈرائیور گرفتار

ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی  میں رکاوٹ ، ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے درد سر بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...