گھر کی چھت پھاڑ کر زیورات، نقدی موبائل فون اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی چھت پھاڑ کر زیورات، نقدی، موبائلز اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔
تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں وقاص نامی شہری نے پولیس کو بتایا یہ رات کی تاریکی میں ملز م اس کے گھر کی چھت پھاڑ کر گھر میں داخل ہو گئے اور الماریوں سے زیورات نقدی موبائل کپڑے اور دیگر لاکر پہ مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments