کھلا پٹرول بیچنے والاحوالات جا پہنچا

 کھلا پٹرول بیچنے والاحوالات جا پہنچا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پیٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار کرلیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پیٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...