سابقہ رنجش پر خاتون کو اینٹوں کے وار کرکے زخمی کردیا

سابقہ رنجش پر خاتون کو اینٹوں کے وار کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر خاتون کو اینٹوں کے وار کرتے ہوئے ز خمی کر دیا گیا۔

تھانہ ستیانہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے طارق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی اہلیہ کو قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں اور اینٹوں کے وار کرتے ہوئے لہو لہان کر دیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...