کام کرتے سیڑھی ٹوٹنے سے مزدوکنوئیں میں گر کر زخمی

کام کرتے سیڑھی ٹوٹنے سے  مزدوکنوئیں میں گر کر زخمی

پیرمحل (نمائندہ دنیا) کام کرتے لکڑی کی سیڑھی ٹوٹنے سے مزدوکنوئیں میں گر کر زخمی ہوگیا۔

چک نمبر326گ ب میں گرکر زخمی ہونیوالے انوار الحق کوریسکیو ٹیم نے رسیوں کی مدد سے کنویں سے نکال کر طبی امداد دے کر ہسپتال میں داخل کرادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...