نوجوان سیلابی نالے میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق

نوجوان سیلابی نالے میں  نہاتے ڈوب کر جاں بحق

بچیانہ(نمائندہ دنیا)نوجوان نالہ ڈیک میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ سید پورہ کے رہائشی شہباز کھرل کا 20 سالہ بیٹا علی آفتاب گاؤں کے قریب گذرنے والے نالے میں سیلابی پانی دیکھنے گیا جہاں چند نوجوان نہا رہے تھے کہ وہ بھی نہانے کیلئے کود گیا جو پانی کی سطح بلند ہونے پر ڈوب گیا۔

تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ سید پورہ کے رہائشی شہباز کھرل کا 20 سالہ بیٹا علی آفتاب گاؤں کے قریب گذرنے والے نالے میں سیلابی پانی دیکھنے گیا جہاں چند نوجوان نہا رہے تھے کہ وہ بھی نہانے کیلئے کود گیا جو پانی کی سطح بلند ہونے پر ڈوب گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...