مین روڑ زپر خطرناک سپیڈ بریکرز،محنت کش گر کرزخمی

 مین روڑ زپر خطرناک سپیڈ  بریکرز،محنت کش گر کرزخمی

چناب نگر(نامہ نگار)شہر کے مین روڑ زپر خطرناک سپیڈ بریکر بنادیئے گئے جس سے روزانہ کئی شہری حادثات کا شکارہونے لگے۔

گزشتہ چند دنوں میں سنگین حادثات میں اضافہ ہوگیا ہے ۔محنت کش سپیڈ بریکر سے کر کر زخمی ہوگیا جبکہ انتظامیہ کی طرف سے غیر قانونی سپیڈ بریکرز کوختم کرنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے ۔ شہریوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ ناجائز سپیڈ بریکرز کو فی الفور ختم کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...