نماز جنازہ کے دوران درجن بھرافراد کے موبائل چوری
ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے رنگ روڈ بائی پاس کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے جاں بحق ہونیوالے 40 سالہ صدی کی چک 64 ج ب کی فٹبال گرائونڈ میں۔۔۔
نماز جنازہ کے موقع پرجیب تراشوں نے درجن سے زائد افراد کے قیمتی موبائل فونز چوری کر لیے جس پر متاثرہ شہریوں نے افسوس کا اظہار کرتے کہا غم کے موقع پر بھی ملزموں نے نے انسانیت کا مظاہر نہیں کیا ۔متاثرین نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ ملزموں کو فوری گرفتار کرکے موبائل فون برآمد کیے جائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments