تیز رفتار ڈالے کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ اور دو کمسن بچے زخمی

تیز رفتار ڈالے کی ٹکر سے موٹر سائیکل  سوار باپ اور دو کمسن بچے زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تیز رفتار ڈالے کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ اور دو کمسن بچے زخمی ہو گئے۔

تھانہ پیپلز کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے یامین نے پولیس کو بتایا کہ وہ عبداللہ پل کے قریب اپنے بیٹے اور بیٹی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتار ڈالے نے انہیں ٹکر مار دی۔ جس سے تینوں شدید زخمی ہو گئے ۔ ملزم گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...