نہری پانی چوری کرنے پر تین افراد کیخلاف مقدمات درج

نہری پانی چوری کرنے پر تین  افراد کیخلاف مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ستیانہ کے مختلف علاقوں میں محکمہ انہار ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔

اس دوران تین افراد کو نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...