خاتون خریداری کرتے ،شہری دورانِ سفر جیب تراشوں کا شکار بن گئے

خاتون خریداری کرتے ،شہری دورانِ   سفر جیب تراشوں کا شکار بن گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کیلئے آئی خاتون جیب تراشوں کا شکار بن گئی۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں قائم مارکیٹ میں مقدس نامی خاتون خریداری میں مصروف تھی کہ جیب تراشوں نے اسکے پرس میں سے نقدی اور موبائل چوری کر لیا ۔تھانہ صدر کے علاقے میں اللہ نواز رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران ملزموں نے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...