بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والا شہری قابو کر لیا گیا

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر  گھومنے والا شہری قابو کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر تاندلیانواثلا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس مین روڈ پر گاڑی لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جسے گاڑی سمیت حراست میں لے کر مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...