زیورات مفت پالش کرنے کا جھانسہ دیکر بالیاں اور انگوٹھی ہتھیالی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیورات مفت پالش کرنے کا جھانسہ دے کر خاتون کو فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے گلفشاں کالونی میں ظہور نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکی بوڑھی والدہ کو نامعلوم نوسر بازوں نے روک لیا اور زیورات مفت پالش کرنے کا جھانسہ دے کر اس سے سونے کی بالیاں اور انگوٹھی ہتھیالی اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments