چار سا لہ بچہ گھر کے قریب کھا ل میں گر کر جا ں بحق

چار سا لہ بچہ گھر کے قریب کھا ل میں گر کر جا ں بحق

چک نمبر 368 ج ب کے غلا م باہو کا بیٹا زین کھیل کے دوران کھا ل میں جا گر ا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)چار سا لہ بچہ گھر کے قریب کھا ل میں گر کر جا ں بحق ہو گیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ ہے چک نمبر 368 ج ب کے غلا م باہو کا چار سا لہ بچہ زین گھر کے قریب کھیل رہا تھا کہ سرکاری کھا ل میں گر گیا۔ اطلا ع ملنے پر ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور بچے کو کھا ل سے نکا ل لیا اور تحصیل ہیڈکواٹرز ہسپتا ل گوجرہ منتقل کیا جہا ں وہ جا نبر نہ ہو سکا صدر پولیس گوجرہ نے لاش تحویل میں لے کر ضروری کا رروائی کے بعد ورثا کے حوا لے کردی معصو م بچے کی لاش گا ؤ ں پہنچنے پر کہرا م مچ گیا جس سے ہر آ نکھ آ شکبار ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...