ایس ایچ او تھانہ اروتی ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں پر معطل

 ایس ایچ او تھانہ اروتی ڈکیتی  کی بڑھتی وارداتوں پر معطل

سندھیلیانوالی(سٹی رپورٹر )سندھیلیانوالی کے علاقے میں ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں پر ایس ایچ او تھانہ اروتی کو معطل کردیاگیا۔

ڈاکو شہری سے 125 موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ، ایک اور شہری سے نقدی، ضروری کاغذات اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ دونوں وارداتوں کے بعد اعلیٰ پولیس حکام نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ اروتی کو معطل کر دیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...