ساندل بار میں نہرسے ملنے والی لاش کی شناخت ،قتل کیاگیا
ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)تھانہ ساندل بار کے علاقہ چک 31 ج ب میں گذشتہ روز نہر سے ملنے والی لاش کی شناخت 28 سالہ کامران ولد عبدالحمید سکنہ گرین ٹائون کے نام سے ہوگئی۔
متوفی کو نامعلوم افراد نے فائر مار کر قتل کیا اور لاش کو نہر میں پھینک دیا پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments