ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ کیلئے ایک اور ڈائیلسز مشین کا عطیہ

 ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ کیلئے  ایک اور ڈائیلسز مشین کا عطیہ

کمالیہ(نمائندہ خصوصی)سی ای او فورزا روما گروپ آف کمپنیز ڈاکٹر وقار خان، چیف ایگزیکٹو الکرم فلور ملز کمالیہ رانا عبدالغفار خان اور اشرف چوہدری منگلہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کیلئے ایک اور ڈائیلسز مشین عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔

اس سلسلے میں ڈائیلسز مشین کی ایڈوانس ادائیگی کر دی گئی جبکہ مشین کو رواں ہفتے ہسپتال میں فعال کر دیا جائے گا۔ مشین کی ادائیگی کا چیک ایم ایس ڈاکٹر غلام عباس اور ایڈمن آفیسر علی تصارم نے وصول کیا۔ ہسپتال انتظامیہ نے مخیر حضرات کے جذبئہ خدمت کو سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...