گلی میں کھڑا ہونے رونے پر شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گلی میں کھڑا ہونے سے منع کرنے پر شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیا گیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے سمانہ پل کے قریب عابد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ گلی میں کھڑا ہونے سے منع کیا تو ملزموں نے اسے قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کر کے لہو لہان کر دیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments