ون ویلنگ کر نیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments