شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹی سمیت اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹی سمیت اغواء کرلیا گیا۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے میں سراج دین نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ اور ایک سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments